رانا عبدالمالک انتقال کرگئے،نماز جنازہ آج میاں چنوں میں ادا کی جائیگی
لاہور( سپیشل رپورٹر)صحافی رانا تحمل علی،حافظ محمد کاشف کے والد رانا عبدالمالک انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ آج صبح 9بجے ان کے آبائی گاؤں چک نمبر15/8بی آر میاں چنوں میں ادا کی جائے گی۔