فیروزوالا:نالہ برساتی سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد Oct 14, 2021 6:57 AM, October 14, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالا( نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی منڈیالی کے قریب نالہ برساتی سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد ۔فیکٹری ایریا پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال بھجوا دی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+