پاکستان کی رابعہ شہزاد نے ہیمپشائر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی 49 کلوگرام وزن کی کیٹگری میں طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔ یہ چیمپئن شپ برطانیہ کے شہر BASINGTOKE میں ہوئی۔انہوں نے آٹھ کیٹگریز میں بھی Sinclair پوائنٹس کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
گاڑیاں بنانے والے پاکستانی اداروں میں قیمتیں گھٹانے کی دوڑ
Mar 16, 2024 | 13:40