سعودی وزارت ماحولیات، پانی وزراعت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 500 اقسام کے پرندے ہیں جن میں سے 277 اقسام ایسی ہے جو نقل مکانی کرکے یہاںآتی ہے۔ نقل مکانی کرنے والے پرندوں کے عالمی دن کی مناسبت سے وزارت ماحولیات، پانی وزراعت نے سعودی عرب میں پرندوں کے تحفظ کے لئے آگاہی مہم شروع کی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 223 قسم کے پرندے مستقل آباد ہیں جن میں سے 19 قسم کے پرندے ایسے ہیں جو دنیا بھر میں نایاب ہوچکے ہیں۔ ان کی نسل صرف جزیرہ عرب میں پائی جاتی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024