مس ایشیا پیسفک کا تاج ہسپانوی حسینہ کے سر پر سج گیا
منیلا (نیٹ نیوز) فلپائن میں مس ایشیا پیسفک 2019ء کا تاج سپین کی حسینہ کے سر پر سج گیا۔ فلپائن کے شہر پاسے میں مس ایشیا پیسفک 2019ء کا تاج سپین کی حسینہ ’’شیبانی یوسمان‘‘ نے اپنے نام کر لیا۔ 54 ممالک کی حسینائوں نے اس مقابلے میں شرکت کی۔