نوازشریف شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ووٹ نہ ڈال سکے۔تفصیالت کے مطابق نوازشریف ٹیکنیکل کالج ریلوے روڈپولنگ اسٹیشنز پرووٹ کاسٹ کرنے پہنچے لیکن شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ووٹ نہ ڈال سکے اور ووٹ ڈالے بغیر واپس روانہ ہو گئے۔ضمنی انتخابات میں لاہور کے حلقے این اے 124 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد خاقان عباسی کو ووٹ ڈالنے کے لیے سابق وزیراعظم نوازشریف حلقے میں قائم پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی پہنچے اور اس موقع پر شاہد خاقان عباسی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38