ہم اپنے غفور کا شکر بجا لاتے ہیں
ہم اپنے غفور کا شکر بجا لاتے ہیں جس نے ہمیں بدی کی ان قوتوں کا منہ توڑنے کیلئے ہمت‘ استقلال اور ایمان کی دولت سے مالا مال کیا۔ اگر ہم ہر معاملے میں قرآن مجید سے تحریک اور رہنمائی حاصل کریں تو میں ایک بار پھر کہوں گا کہ آخری کامیابی ہماری ہوگی‘ ہماری اور فقط ہماری‘ اپنا فرض بجا لاتے رہو اور خدا پر بھروسہ رکھو‘ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔
(جلسہ عام لاہور، 30 اکتوبر 1947ئ