مذہب
جو مذہب اور دوسرے مذہبوں کیلئے بدخواہی کے جذبات رکھتا ہو وہ نیچ اور کینہ فطرت ہے۔ میں دوسرے مذہبوں کا احترام کرتا ہوں اور یہی نہیں بلکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق ان کی عبادات گاہوںکی حفاظت کرنا میرا فرض ہے۔
(گھریلو نشست میں علامہ اقبال کا اظہار خیال)