امام الحق کی انگلی کی کامیاب سرجری، تین ہفتے آرام کا مشورہ Oct 14, 2018 4:18 AM, October 14, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی انگلی کی سرجری دبئی میں ہوگئی جس کے بعد وہ منگل کو پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں، انہیں ڈاکٹروں نے تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+