گیت ’’جی رہا ہوں‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل
ملتان (نیوز رپورٹر) طاہر جبار پروڈکشنز کے نئے گانے ’’جی رہا ہوں‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل ہو گئی ہے اکتوبر کے آخری ہفتے میںریلیز کیا جائے گا۔
گانے کی گائیکی اور ڈائریکشن طاہر جبار کی ہے جبکہ گانے میں کوئیہ سے ماڈل شاہ زیب درانی اور ملتان سے سدرہ علی‘ صباء نور اور بلال بیگ جبکہ لاہور سے رضوانہ جاوید اور بلال فضل نے اسلام آباد سے شرکت کی ہے۔