بلاول بھٹوآج لاہور آئیں گے
لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج اتوار کے روز لاہور آئیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو انسانی حقوق کی علمبردار اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مقامی ہوٹل میں جاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
بلاول بھٹو