سانحہ اے پی ایس کی تحقیقات کیلئے جسٹس ابراہیم خان کی سربراہی میں کمشن قائم
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ اے پی ایس کی تحقیقات کیلئے کمشن قائم کر دیا گیا ہے۔ جسٹس ابراہیم خان کمشن کے سربراہ ہوں گے چیف جسٹس ثاقب نثار نے انکوائری کمیشن کا حکم دیا تھا۔
کمشن قائم