اینٹی کر پشن کا چھا پہ ، سب انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے گر فتار
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) اینٹی کر پشن نے سب انسپکٹر زاہد شاہ کو رشوت لیتے ہوئے گر فتارکرلیا اینٹی کرپشن نے سول جج کے ہمراہ چھا پہ ما را ملزم نے شہری نعیم سے2 لا کھ رشوت طلب کی، جب کہ کارروائی کے دوران50 ہزار روپیہ برآمد ہو ا۔