موسم آج خشک رہنے کاامکان
ملتان (خبرنگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ہفتہ کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 32.2 کم سے کم 20.8 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 34.7 کم سے کم 18.9 رحیم یارخان زیادہ سے زیادہ 35.8 کم سے کم 18.2 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 32.6 کم سے کم 19.2 اور کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 34 کم سے کم 19.2 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔