ڈاکٹرمحمد افضل کو مبارک باد
اسلام آباد( نامہ نگار) پوٹھوار ایجوکیشنل کونسل کے صدر زاہد نوید نے پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک کے مرکزی انتخابات میں مسلسل 11ویں بار بلامقابلہ صدر منتخب ہو ن نے پر ڈاکٹرمحمد افضل کو مبارک باد دی ہے ،فائونڈر پینل کے دیگر عہدیداران میں سنئیرنائب صدر ساجد خان، نائب صدر (مرد) رائوآصف قیوم ،نائب صدر (خاتون) مسزفرح طارق،جنرل سیکرٹری مقبول حسین ڈار،جائنٹ سیکرٹری مسز زہرہ علی، سیکرٹری میڈیا و انفارمیشن محمد ارشد، فنانس سیکرٹری سید صبط اصغر اور ایگزیکٹوممبران میں سردار الیاس خان، چوہدری شاہد حسین، مسزطاہرہ اسلام ،چوہدری محمد عرفان شامل ہیں۔