میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے‘ فراز تنولی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن PSIII کے سابق جنرل سیکریٹری فراز تنولی نے کہا ہے کہ اب جبکہ نیب نے نواز شریف کے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت نہ کرسکا ہے تو میا ں نواز شریف کا نام فی الفور ای سی ایل سے نکالا جائے فراز تنولی نے کہا کہ کسی بھی شخص کو آزادمی کے حق میں محروم نہیں کیا جاسکتا ہے۔