جنگی مشقیں:روسی فوج کے 3 بین البراعظمی میزائلوں کے تجربات

14 اکتوبر 2016

ماسکو ( اے پی پی + این این آئی ) روسی فوج نے ایک دن کے اندر 3بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کیے ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق جنگی مشقوں کے درمیان یہ تجربات ایک ایسے موقع پر کیے گئے ہیں جب شام کے معاملے پر روس اور امریکہ کے درمیان تناؤ موجود ہے۔