ملا منصور کی ہلاکت کے بعد افغان طالبان کی مالی مشکلات میں اضافہ
کابل/واشنگٹن (آئی این پی) افغانستان میں نیٹو کے رزولوٹ سپورٹ مشن کے ترجمان بریگیڈئر جنرل چارلس کلیولینڈ نے کہا ہے کہ ملا منصور کی ہلاکت کے بعد افغان طالبان کی مالی مشکلات میں اضافہ ہو اہے ۔ یوں لگتا ہے کہ افغان طالبان مالی دبائو کا شکار ہیں ۔