ویزے کی میعاد ختم ہونے پر حاجی واپس چلے جائیں :سعودی محکمہ پاسپورٹ

14 اکتوبر 2016

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے دوسرے ملکوں سے آنے والے تمام حاجیوں کو ہدایت کی ہے کہ اپنے ویزے کی معیادختم ہونے سے پہلے سعودی عرب سے واپس چلے جائیں ورنہ انہیں سخت سزائوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔