فرانسیسی معاشرے میں اسلام سے مسائل ہیں امیگریشن پر قابو پایا جائے: صدر اولاندے

14 اکتوبر 2016
فرانسیسی معاشرے میں اسلام سے مسائل ہیں امیگریشن پر قابو پایا جائے: صدر اولاندے

پیرس(آئی این پی)فرانس کے صدر اولاندے کا اسلام کے خلاف ایک بیان ان کے گلے پڑ گیا، اولاندے کے بیان پر صدارتی انتخاب کے موقع ان کی پارٹی میں تقسیم کا خدشہ ہے۔ یہ سچ ہے کہ ہمیں اسلام سے مسائل ہیں ۔ ہمیں امیگریشن پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...