چین نے متنازع فل باڈی ایکسرے سکینرز پر پابندی عائد کر دی

14 اکتوبر 2016

بیجنگ (آئی این پی ) چین کی وزارت ماحولیاتی تحفظ (ایم ای پی ) نے تابکاری خطرات کی وجہ سے ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر پورے جسم کے ایکسرے کرنیوالے سکینر ز کو ہٹانے پر زور دیا ہے۔