جرمنی میں بم حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شامی پناہ گزین نے خودکشی کر لی
برلن (اے پی پی) جرمنی میں لایپزیگ شہر کی جیل میں برلن ایئر پورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شامی پناہ گزین نے خودکشی کر لی ہے۔جبار البکر جیل کے سیل میں مردہ پائے گئے۔