بھارت:4سالہ بچی کے کان سے 80 کیڑے برآمد

14 اکتوبر 2016

ممبئی(این این آئی) بھارت میں ایک چار سالہ بچی کے کان کے آپریشن کے دوران 80 کیڑے برآمد ہوئے۔ مدھیا پردیش کے ایک قصبے میں رہنے والی چار سالہ ردیکا ماندلوی کے کان میں شدید تکلیف کے بعد والدین اسے ہسپتال میں لے گئے۔