عراق میں داعش کا ڈرون پھٹنے سے 2 کرد جنگجو ہلاک‘ 2 فرانسیسی فوجی زخمی

14 اکتوبر 2016

بغداد (اے پی پی) عراق میں داعش کا ڈرون پھٹنے سے 2کرد جنگجو ہلاک اور 2 فرانسیسی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔