مقبوضہ کشمیر میں مظالم: برطانوی پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کر دی گئی ، بیرسٹر سلطان

14 اکتوبر 2016

لندن( آن لائن)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم و بربریت کے خلاف قرارداد پیش کر دی گئی ہے اور برطانوی پارلیمنٹ کی آل پارٹیز کشمیر کمیٹی نے برطانوی وزیر خارجہ سے وقت بھی مانگ لیا ہے۔