سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری جنگی جرم ہے انصاف کیا جائے،ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ

14 اکتوبر 2016
سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری جنگی جرم ہے انصاف کیا جائے،ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ

نیویارک(این این آئی)حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے الزام عائد کیا ہے کہ یمن میں فضائی کارروائیوں میں سرگرم سعودی قیادت میں عرب اتحادی فورسز جنگی جرائم کی مرتکب ہوئی ہیں لہذاعالمی برادری انصاف کرے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...