نائیجیریا : بوکوحرام نے مغوی بچیوں میں سے 21 کو رہا کردیا ‘داعش کما نڈر سمیت 2 ہلاک

14 اکتوبر 2016

ابوجا(آئی این پی)نائیجریا میں دو برس قبل اغوا کی جانے والی بچیوں میں سے 21 کو رہا کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو برس قبل اغوا کی جانے والی بچیوں میں سے 21 کو رہا کردیا گیا ۔ ادھر حملے میں داعش کمانڈر سمیت 2 ہلاک ہو گئے۔