سرینگر مظفرآباد تجارت بحال‘ چکوٹھی اوڑی امن برج سے 43مال بردار ٹرکوں کی کراسنگ

14 اکتوبر 2016

چناری (صباح نیوز) دو روز تک معطل رہنے کے بعد سرینگر مظفرآباد تجارت بحال لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے 43مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سے8مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے جبکہ مقبوضہ وادی سے 35مال بردار ٹرک آزاد کشمیر آئے دو طرفہ تجارت مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ حالات کے باوجود آج جمعہ کے روز بھی جاری رہے گی۔