بارہ مولا جیل میں آسیہ اندرابی کی طبیعت خراب حریت رہنمائوں کی دعائے صحت کی اپیل

14 اکتوبر 2016

سرینگر (نیٹ نیوز) بارہ مولا کی جیل میں قید دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی طبیعت خراب ہو گئی حریت رہنماؤں نے کشمیریوں سے آسیہ اندرابی کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔