متحدہ لندن کی قیادت نے جشن منایا
مانچسٹر (عارف چودھری) منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات ختم ہونے پر متحدہ لندن نے جشن منایا اور نمائندہ نوائے وقت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق کی فتح ہوئی ہے۔ اس کیس میں 11 افراد سے تفتیش ہوئی۔ 6 کو حراست میں لیا گیا۔ 9 مقامات کی تلاشی بھی لی گئی۔
متحدہ/جشن لندن