چاغی کے قریب ایرانی سرحد پر 165 پاکستانی گرفتار

14 اکتوبر 2016

چاغی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان، ایران سرحد پر 165 پاکستانی شہری گرفتار کر لئے گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق گرفتار افراد غیرقانونی طریقے سے ایران جا رہے تھے۔ گرفتار افراد کو تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا۔