سوات اور گردو نواح میں زلزلہ Oct 14, 2016 5:43 AM, October 14, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سوات (آئی این پی )مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+