پاکستان سمیت دنیا بھر میں معیارات کا دن آج منایا جائے گا
احمدیار(صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیابھر میں معیار ات کا دن آج 14 اکتوبربروز جمعۃ المبارک کو منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پر معیار کو برقرار رکھنا ہے ۔ ملک بھر میں خصوصی تقریبات ،کانفرنسز ، ورکشاپس ،مذاکرے، مباحثے اور سیمینارز کا انعقاد ہو گا۔