اے کرکٹ:پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 4روزہ میچ ڈرا

14 اکتوبر 2016

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) پاکستان اے اور زمبابواے کے درمیان چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا ۔ پاکستان اے ٹیم کو آخری دن 306رنز کا ہد ف ملا تاہم گرین شرٹس نے بغیر کسی نقصان کے 72رنز بنائے تھے ۔ پاکستان اے نے پہلی اننگز میں358رنز بنائے تھے ۔ زمبابوے اے نے پہلی اننگز میں 444اور دوسری اننگز پانچ وکٹوں پر 219رنز بناکر ڈکلیئر کی تھی ۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...