ڈوپ ٹیسٹ: 5روسی کھلاڑی پابندی کاشکار

14 اکتوبر 2016

ماسکو(سپورٹس ڈیسک) ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر روس کے مزید کھلاڑیوںپر چار سال کی پابندی عائد کر دی گئی ۔ کھیلوں کی ثالثی عدالت نے پابندی لگائی ہے ۔ کھلاڑیوں نے گزشتہ سال جون میں ممنوعہ ادویات کا استعمال کیاتھا ۔