آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کرجیئس کو 16500ڈالر جرمانہ

14 اکتوبر 2016

سڈنی (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کرجیئس کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی وجہ سے 16500ڈالر جرمانہ کردیا گیا ۔ کر جیئس نے شنگھائی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران نہ صرف شائقین سے بد تمیزی کی بلکہ کورٹ میں بھی نازیبا زبان استعمال کی تھی۔