لندن: چڑیا گھر سے خطرناک گوریلا فرار

14 اکتوبر 2016

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن کے چڑیا گھر سے خطرناک گوریلا فرار ہو گیا۔ پولیس نے چڑیا گھر اور علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔