بھارتی شہری نے ایک کھرب روپے کا کالا دھن ظاہر کر دیا
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں کالادھن سفید کرانے کی سکیم میں حیدرآباد کے ایک شخص نے ایک کھرب روپے ظاہر کئے۔ وزیراعلیٰ آندھرا پردیش نے ایک ہزار اور 500 کے نوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیراعلیٰ نائیڈو کا کہنا ہے کہ کالا دھن سفید کرانے کی سکیم کا فائدہ بزنس مینوں کو ہوتا ہے۔
کالا دھن