بچوں کی بہتر تعلیم وتربیت کیلئے مصروفیت کے باوجود وقت ضرور نکالنا چاہیے: ثناء

14 اکتوبر 2016

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ بچوں کو ہر قدم پر ہماری ضرورت ہے جسے نظر انداز کرنا ان کے مستقبل کے لیے اچھا نہیں ہوگا اس لیے ان کی بہتر تعلیم وتربیت کے لیے مصروفیت کے باوجود وقت ضرور نکالنا چاہیے ۔