شاہدہ منی کے گھر مجلس عزاء آج ہوگی

14 اکتوبر 2016

لاہور(کلچر ل رپورٹر) گلوکارہ اور اداکارہ شاہدہ منی کے گھر سالانہ مجلس عزاء آج ہوگی ۔علامہ عابد حسین ناصر خطاب کرینگے ۔گلوکار حامد علی خان ‘حسن صدیق‘شجاعت بوبی ‘چن خان ‘سورج خان اور قادر شگن سوزو سلام پیش کرینگے ۔پرویز کلیم نقابت کرینگے ۔