کیا کسی جمہوری ملک میں ای سی ایل ہوتی ہے؟ بلاول بھٹو

14 اکتوبر 2016
کیا کسی جمہوری ملک میں ای سی ایل ہوتی ہے؟ بلاول بھٹو

اسلام آباد+ کراچی (نیٹ نیوز+ نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سوال کیا ہے کہ کیا کسی جمہوری ملک میں ای سی ایل ہوتی ہے، ہمارے ملک میں ای سی ایل کیوں ہے۔ کیا میں ایک فضول سوال کر سکتا ہوں کہ ای سی ایل کیوں ہے؟ کون سا جمہوری ملک ایسا ہوگا جو کسی شخص کی نقل و حرکت کی آزادی کو محدود کرتا ہو۔
صحافی/ وزیر داخلہ