لندن: قیمتی ہیرے کی انگوٹھی نیلامی کیلئے پیش

14 اکتوبر 2016

لندن (نیٹ نیوز) آنکھوں کو خیرہ کرتے جگمگاتے ہیروں سے مزین ہیروں کی بیش قیمت انگوٹھی نیلامی کے لیے پیش کی جارہی ہے جس کی متوقع قیمت ڈیڑھ کروڑ سے اڑھائی کروڑ ڈالر تک ہوگی۔ انگوٹھی میں آٹھ اعشاریہ صفر ایک قیراط کے نیلے ہیرے جڑے ہیں۔