چلی میں رنگوں بھری سالانہ ریس

14 اکتوبر 2016
چلی میں رنگوں بھری سالانہ ریس

سانتیا گو(نیٹ نیوز) ہندو تہوار’ہولی‘سے متاثر ہوکر دنیا بھر کے کئی ممالک میں رنگوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں ایسی ہی رنگوں سے بھری سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سفید کپڑوں میں ملبوس ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور پانچ کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے ایک دوسرے کو قو س و قزح کے رنگوں میں نہلادیا۔