فیروز والہ: حادثات میں 2 افراد جاں بحق 4 زخمی

14 اکتوبر 2016
فیروز والہ: حادثات میں 2 افراد جاں بحق 4 زخمی

فیروز والہ (نامہ نگار) حادثات میں دو افراد ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے سگیاں پل کے قریب ٹرالر بے قابو ہوکر موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا جس سے 20 سالہ کلیم ہلاک اسکا ساتھی زخمی ہو گیا 25 نمبر سٹاپ شاہدرہ کے قریب ٹرک کی سائیڈ لگنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان ہلاک ہو گیا۔