گونگے بہرے شخص سے سینکڑوں گولیاں برآمد

14 اکتوبر 2016
گونگے بہرے شخص سے سینکڑوں گولیاں برآمد

لاہور(نامہ نگار) کاہنہ پولیس نے مشکوک گونگے ،بہرے شخص کو گرفتار کر کے سینکڑوں گولیاں برآمد کر لی ہےں ۔ پولیس اہلکاروں نے فیروز پور روڈ پرایک مشکوک شخص کو روک کر جب اسکی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضہ سے ایل ایم جی رائفل کی سینکڑوں گولیاں برآمد ہوئیں۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...