2نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد
لاہور(نامہ نگار) شہر کے مختلف علاقوں میں دو نامعلوم افراد کی نعشیں ملی ہےں ۔ بتا یا جاتاہے کہ گوالمنڈی کے علاقے میں سے 25سالہ نامعلوم نوجوان جبکہ بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے 60سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔۔پولیس نے شناخت نہ ہونے پردونوں نعشےں پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے جمع کرا دی ہےں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ورثاءکی تلاش جاری ہے۔