غلاف ِکعبہ میں نئی پٹی کا اضافہ

14 اکتوبر 2016

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے دو کروڑ ریال اور خالص سونے اور چاندی کے تاروں سے تیارکئے جانے والے غلافِ کعبہ پر کشیدہ کاری کی ایک نئی پٹی کا اضافہ کیا ہے۔ طلائی دھاگوں سے تیار کی جانے والی یہ پٹی کعبہ کے جنوب مغربی کونے رکن یمانی پر بنائی گئی ہے۔
غلاف کعبہ