4 پولیس افسروں کی تقرری و تبادلے

14 اکتوبر 2016
4 پولیس افسروں کی تقرری و تبادلے

لاہو ر(نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولےس مشتاق احمدسکھےرا نے 4پولےس افسروں کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کےے ہےں۔مےجر (ر) مبشر حسےن کو ڈپٹی ڈائرےکٹر سےکےورٹی سدرن رےجن، اےس پی ےو لاہور۔مےجر (ر) داﺅد اسلم کو ڈپٹی ڈائرےکٹر سےکےورٹی ناردرن رےجن،اےس پی ےو لاہور۔مےجر (ر) غلام صفدر خان کو ڈپٹی ڈائرےکٹر سےکےورٹی سنٹرل رےجن، اےس پی ےو لاہور تعےنات کر دےا گےا ہے جبکہ ڈپٹی ڈائرےکٹر سےکےورٹی سدرن رےجن اےس پی ےو لاہورشجاعت علی رانا کو سنٹرل پولےس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کےے گئے ہےں۔