مختصر عدالتی خبریں
لاہور(وقائع نگار خصوصی+ اپنے نامہ نگار سے) ڈی پی ریسکیو 1122 کی تعیناتی کے طریقہ کار کیخلاف دائر درخواست پر حکومت سے جواب طلب ٭4 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کے کیس میں وکلاءحتمی بحث کےلئے طلب ٭اشتعال انگیز مواد تقسیم کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم بری ٭شام میں قتل عام اور تباہی پر وکلاءاور سول سوسائٹی کا مظاہرہ ٭گاڑیوں کی رجسٹریشن کے جعلی کاغذات بنانے والے ملزموں کے ریمانڈ میں توسیع ۔