پنجاب حکومت نے 4افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
لاہور ( سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے 4 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق محمد شہباز حسین کو سیکرٹری فوڈ کے دفتر میں رپورٹ کرنے کی ہدایات عتیقہ محمود کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن فوڈ ڈائریکٹوریٹ میں تعینات کیا گیا ہے۔ محبوب احمد کے تبادلے کے احکامات کینسل کر دئیے گئے۔ شجاع کتب بھٹی ای ڈی او فنانس اینڈ پلاننگ سیالکوٹ کو تبدیل کرکے او ایس ڈی لگا دیا گیا ہے۔